نائبِ امام کی اطاعت ناگزیر

اگر (آج) کوئی اپنے رہبر کی آواز پر لبّیک نہیں کہتا تو یقیناً وہ اپنے زمانے کے امام، امام زمانہؑ کی آواز پر بھی لبّیک نہیں کہے گا اور آج ہماری ریڈ لائن (ولایتِ فقیہ) پر پوری توجہ (ہونی چاہیے) اور (ہمیں) اپنے ولی اور نظام کے رہبر کی اطاعت کرنی چاہیے۔

شہید قاسم سلیمانیؒ
22 دسمبر 2013