ناپسندیدہ ترین شخص!

آج ہمارا لینا دینا ان خبیثوں سے ہے؛ (یعنی) امریکہ سے ہمارا لینا دینا ہے۔ امریکی صدر جان لے کہ وہ ہماری قوم کے نزدیک دنیا کے ناپسندیدہ ترین افراد میں سے (ایک) ہے، آج وہ ہماری قوم کے نزدیک ناپسندیدہ ترین انسانوں میں سے (ایک) ہے۔

امام خمینیؒ
26 اکتوبر 1964