
نرمی کا مطلب، ہر جگہ مسکرانا نہیں ہے؛ مطلب یہ ہے کہ جب تک خوش مزاج چہرے اور نرم زبان سے کام کیا جا سکے، تشدد کا سہارا نہیں لینا چاہیے۔ تشدد کرنے والوں کے مقابلے میں کیا کرنا ہوگا؟ وہاں یہ (جوابی تشدد) نہ صرف جائز ہے، بلکہ بعض اوقات اِنتہائی ضروری بھی ہے۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
27 ستمبر 1999