
نماز کو انفرادی اور مسلمان معاشرے کی موجودہ ضروریات میں سے ایک شمار نہیں کیا جا سکتا؛ یہ عظیم فریضہ، ان ضروریات سے بڑھ کر کردار ادا کرتا ہے۔ یہ (نماز) انسانی جسم کے اعضاء کے لیے روح یا انسان کی دیگر مادی ضروریات کے مقابلے میں ہوا کا کردار ادا کرتی ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
5 جنوری 2024