نہ ختم ہونے والی مزاحمت

دشمن جان لے کہ غاصبانہ قبضے، ظلم اور استکبار کے خلاف مزاحمت کبھی ختم ہونے والی نہیں ہے اور انشاء الله منزل مقصود تک پہنچنے تک (مزاحمت) جاری رہے گی۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
21 فروری 2025