
امام حسنؑ کے دور میں جو صلح مسلط کی گئی اور امیر المؤمنینؑ کے زمانے میں جو ثالثی کردار ادا کیا گیا، دونوں کا اہتمام مکار لوگوں کے ہاتھوں ہوا تھا؛ یہ ہماری رہنمائی کرتا ہے کہ نہ تو ہم مسلط کردہ صلح کے آگے سرتسلیم خم کریں اور نہ ہی مسلط کردہ ثالثی کے آگے سر تسلیم خم کریں۔
امام خمينیؒ
صحیفہ امام خمینیؒ، جلد 20، صفحہ 119