
صیہونی حکومت نے غزہ اور لبنان میں جو کچھ کیا، وہ فتح نہیں ہے، بلکہ جنگی جرائم ہیں۔ عالمی فوجداری عدالت نے نیتن یاہو اور صیہونی سابق وزیر دفاع کی گرفتاری کا حکم تو جاری کر دیا ہے، لیکن یہ حکم کافی نہیں ہے؛ بلکہ نیتن یاہو اور صیہونی حکومت کے جنایتکار حکام کی سزائے موت کا حکم جاری ہونا چاہیے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
25 نومبر 2024