واقعہ مباہلہ

مباہلہ کے واقعے میں نجران کے عیسائی جزیہ دینے پر آمادہ (تیار) ہوئے، لیکن اسلام قبول نہیں کیا، جبکہ ان پر حجت تمام ہو گئی تھی، انہوں نے اجتناب کیا۔ پیغمبرِ اسلام صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و سلّم نے فرمایا: کیونکہ وہ سور کا گوشت اور مشروبات کے شوقین تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جزیہ دیتے ہیں، ذلت قبول کرتے ہیں، لیکن ہم ایسے دین کو قبول نہیں کریں گے جو ہمیں ہماری عادات اور لذتوں سے روکتا ہو۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی
20 ستمبر 2005