واقعہ کربلا میں حسینؑ کی تنہائی

جس طرح پیغمبرؐ نے بعثت میں تن و تنہا ایک دنیا کا مقابلہ کیا، اسی طرح واقعہ کربلا میں امام حسینؑ نے بھی تن و تنہا ایک دنیا کا مقابلہ کیا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
14 دسمبر 1996