والد کے کلام کی بیٹے کی زبانی شرح

اور روز عرفہ میں امام سجاد (ع) کی دعا، امام حسین (ع) کی دعا کی شرح کی مانند ہے، گویا اس بیٹے نے دعا کے ذیل میں والد کے کلمات کیلئے دعا کی زبان سے ایک ذیلی عبارت، ایک جملہ، بیان اور ایک شرح لکھی، ہر ایک کی الگ لذت ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
26 مئی 1993