وحدت؛ پیغمبرِ اسلامؐ کی آرزو

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم پیغمبرِ اسلامؐ کی آرزو کو پورا کرنے والوں میں سے قرار پائیں۔ ہمیں امید ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی رہنمائی فرمائے گا تاکہ ہم اسلامی اتحاد کی راہ پر آگے بڑھ سکیں اور ہم اس عظیم آرزو کو پورا کر سکیں جو کہ دنیائے اسلام کے لوگوں کی بہت بڑی آرزو ہے اور یقیناً یہ نبی مکرمؐ کی پاکیزہ روح کی آرزو ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
14 اکتوبر 2023