Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
آج ہم پر لازم ہے کہ جس بھی لباس میں ہوں اور جہاں بھی مصروف ہوں، تفرقہ بازی سے پرہیز کریں اور وحدتِ اسلامی کی جانب گامزن رہیں؛ یہ کتاب و سنت کا دائمی حکم ہے۔ ہم کلمۂ حق کو بلند کریں اور کلمۂ باطل کو ناکام قرار دیں۔
امام خمینیؒ صحیفہ امامؒ، جلد 4، صفحہ 311