
فلسطینی اپنی زمین کا دفاع کر رہے ہیں؛ ان کا دفاع جائز ہے، ان کی مدد بھی جائز ہے۔ ہماری مسلح افواج کی ان دنوں کی عظیم کاروائی بھی مکمل قانونی اور جائز تھی۔ ہماری مسلح افواج نے غاصب صیہونی کے خلاف جو اقدام کیا، وہ اس کے حیران کن جرائم کی کمترین سزا تھی۔ (غاصب صیہونی ) خونخوار حکومت، بھیڑیا صفت حکومت، خطے میں امریکی پاگل (وحشی) کتا ہے۔ اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ (ایران) کا جو بھی وظیفہ ہوگا، وہ پوری طاقت اور استقامت سے انجام دے گا۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
4 اکتوبر 2024