ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے مزاحمتی محاذ خاص طور پر غاصب اسرائیل اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مابین جاری جنگ میں مزاحمتی محاذ کی فتح و نصرت کے لیے دعا کرنے کی سفارش فرمائی ہے۔ کون کونسی دعا کی تاکید فرمائی ہے اس انفوگرافک میں ملاحظہ فرمائیں۔