ولی امر مسلمین حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ مشرق وسطیٰ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مسائل کے بارے میں کیے گئے جھوٹے دعوؤں کے ردعمل میں کیا فرمایا؟ کیا امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے یا وہ خود ہی دہشت گرد ہے؟ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگوں کا اصل ذمہ دار کون ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے اس انفوگرافک کو ملاحظہ فرمائیں۔
