پیغمبرِ اعظمؐ کا جہاد | انفوگرافک

پیغمبرِ اعظم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے اپنی 23 سالہ نبوت کے دوران کن اہم امور پر توجہ فرمائی؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای مدظلہ پیغمبرِ اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی عظیم زندگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبرِ اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے کتنی جنگیں لڑیں؟

ان سوالوں کے جوابات کے لیے اس انفوگرافک کو ملاحظہ فرمائیں۔