کربلا؛ اسوۂ فتح و کامرانی

اگر واقعۂ کربلا نہیں ہوتا اور اس کو نمونۂ عمل قرار نہیں دیا جاتا تو انقلابِ اسلامی ایران کامیاب نہیں ہوتا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
16 جون 1993