کربلا نہ ہوتی تو دین بھی نہ ہوتا

اگر تاسوعا اور عاشوراء میں یہ ماتمی دستے، اور ماتمی انجمنیں، اور عزاداری اور نوحہ خوانی نہ ہوتی تو ہم دین سے بالکل آشنا نہ ہوتے۔ بیشک خدا کی جن ہزار نعمتوں اور برکتوں میں سے نو سو ننانوے (نعمتوں اور برکتوں) سے ہم مستفید ہو رہے ہیں وہ دوسروں کے تجربے سے حاصل ہوئی ہیں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
28 نومبر 2011