Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
جب دشمن (حضرت) زینب کبریٰؑ پر شماتت کرنا چاہتا ہے تو آپ فرماتی ہیں: ما رأیت الاّ جمیلا. (حضرت) زینب کبریٰؑ سے حتیٰ محرم کی گیارہویں رات کو بھی اپنی نماز شب ترک نہیں ہوئی۔ یہ خاتون نمونہ عمل ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای 22 مارچ 2010