کس کے ساتھ صلح و آشتی کی جائے؟!

ہر صلح و آشتی مطلوب نہیں ہے؛ مؤمنوں کے ساتھ، دوستوں کے ساتھ، حق کے متلاشی افراد کے ساتھ، اور جنہوں نے اشتباہ کیا ہے ان کے ساتھ صلح و آشتی کرنی چاہیے؛ لیکن جو لوگ جان بوجھ کر آپ سے جنگ چاہتے ہیں، آپ کے نظام کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں، آپ کے دین کو چھیننا چاہتے ہیں، آپ کی آزادی چھیننا چاہتے ہیں اور آپ کے دشمن کی رسمی طور پر جاسوسی کرتے ہیں، کیا ہمیں ان سے خندہ پیشانی کے ساتھ پیش آنا چاہیے؟ کیا ہمیں ان کے ساتھ نرمی برتنی چاہیے؟

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
17 اکتوبر 2009