کفار کا مسلمانوں کو دھوکہ!

کفار میں سے کسی کے لیے بھی ہم (مسلمانوں) سے براہِ راست اور آمنے سامنے جنگ کرنا بہت مشکل ہے، لہٰذا جتنا ممکن ہو اور وہ (جب تک) زندہ ہیں پیسہ خرچ کرتے ہیں، تاکہ ہم مسلمانوں کو گمراہ کریں اور ہمیں آپس میں لڑائیں؛ لیکن ہم پھر بھی غافل ہیں اور (اس بات کی طرف) توجہ نہیں کرتے کہ ہمیں ایک دوسرے کو سچائی سے مطمئن کرنا چاہیے۔

آیت اللہ محمد تقی بہجت رضوان اللہ علیہ
کتاب ”در محضر بہجتؒ“، جلد 1، صفحہ 166