کیا آپ ایران پر غاصب صیہونی حکومت کے حملہ کے بارے میں جانتے ہیں؟ | انفوگرافک

کچھ دنوں پہلے غاصب اسرائیل نے اسلامی جمہوریہ ایران پر رات کے وقت حملہ کیا تھا، تاہم حملوں کی مسلسل دھمکی اور طاقت کے استعمال کے باوجود، غاصب اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی۔

اس حملے میں کیا ہوا؟ دیکھیں اس انفوگرافک میں۔