
جو لوگ سائبر اسپیس (انٹرنیٹ) سے جڑے ہوئے ہیں، ان نکات پر توجہ دیں! ہر چیز (جو انسان کے ذہن میں آئے) کو انٹرنیٹ (سائبر اسپیس) پر شائع نہیں کیا جانا چاہیے۔ (پہلے) ملاحظہ کریں کہ اس کا (مخاطب پر) کیا اثر ہو گا؛ دیکھیں اس کا لوگوں پر، لوگوں کے افکار پر، لوگوں کی روحوں پر کیا اثر پڑے گا۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
27 اکتوبر 2024