
(ماتمی) انجمنیں سیکولر نہیں ہو سکتیں؛ ہمارے پاس امام حسینؑ کے نام سے کوئی سیکولر ہیئت (ماتمی انجمن) نہیں ہے! جو بھی امام حسینؑ سے عقیدت رکھتا ہے اس کا مطلب ہے کہ اس کا سیاسی اسلام، اسلامِ مجاہد، اسلام میں جہاد اور اسلام میں شہادت پر بھی عقیدہ ہے؛ امام حسینؑ پر ایمان کا یہی معنیٰ ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
11 نومبر 2013