گھریلو خواتین کا سب سے بڑا حق!

ایک گھریلو خاتون کا گھر میں سب سے اہم حق، “محبت” ہے؛ اس کی سب سے اہم ضرورت اور اس کا سب سے اہم حق محبت ہے۔ روایت میں آیا ہے کہ مردوں کو اپنی بیویوں سے کہنا چاہیے کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں؛ یعنی اسے واضح کریں، (حالانکہ) وہ (خاتون) جانتی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
3 دسمبر 2025