Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
بنی نوع انسان کا ایک جگہ ٹھہرے رہنا، خداوند متعال کی مرضی کے خلاف ہے۔ انسان کو آگے بڑھنے کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ آپ کے ہاتھ ہیں، آپ کے پاؤں ہیں، آپ کے پاس زبان ہے، آپ عاقل ہیں، آپ میں صلاحیت ہے، آپ میں طاقت ہے؛ (لہٰذا) آپ کو آگے بڑھنا چاہیے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای 4 مئی 2025