ہمیشہ خدا کی بندگی کریں!

میں رسول اللہؐ کی امت کے تمام لوگوں سے چاہتا ہوں کہ وہ مغربی ثقافت اور دعوؤں کے دھوکے میں نہ آئیں، ہمیشہ علی ابن ابی طالب امیر المؤمنینؑ کو اپنے لیے نمونہ اور پیشوا قرار دیں اور شہداء سے سبق حاصل کریں… اپنے آپ کو امام زمانؑ روحی لک الفدا کے ظہور اور کفار بالخصوص اسرائیل کے ساتھ جنگ کے لیے آمادہ کریں کہ وہ دن بہت قریب ہے۔ ہمیشہ خدا کا بندہ رہیں، اگر ایسا ہو جائے تو جان لیں کہ آپ سب کا انجام اچھا ہو گا…

شہید محسن حججی کی وصیت سے اقتباس