
میری بھی ذمہ داری ہے کہ میں دوسروں کو مشورہ دوں کہ وہ اس (دفاعِ مقدس) کے آثار کو زندہ رکھیں! اس میدان میں ہنرمندوں کی مدد سے فلموں، سیریز اور ان جیسی چیزوں کی شکل میں کچھ کام ہوئے ہیں اور گویا اب بھی ان کاموں سے بہتر کام انجام دئیے جا سکتے ہیں۔ اگر ذوق اور احساس ذمہ داری کے حامل ماہرین ہیں کہ جو اس مشن کو (آگے بڑھانا) اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں تو وہ ہنر کے اوزار سے اس (دفاع مقدس) کے آثار کو احیاء کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
14 ستمبر 2011