
یزید لوگوں کی رہنمائی اور ہدایت کرنے اور اس ظالم حکومت کی گمراہی کو ان (لوگوں) کے سامنے بیان کرنے کے بجائے، امام حسین علیہ السّلام کو مجبور کرنا چاہتا تھا کہ آ کر اس ظالم حکومت پر دستخط اور تائید کر کے اسے منظور کر لیں! امام حسینؑ نے فرمایا: مثلي لا يبايع مثله؛ حسینؑ ایسے دستخط نہیں کریں گے۔ امام حسین علیہ السّلام کو ہمیشہ حق کا پرچم بن کر رہنا چاہیے، حق کا پرچم باطل کی صف میں کھڑا نہیں ہو سکتا اور باطل کا رنگ قبول نہیں کر سکتا۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
29 مارچ 2002