شہید علی چیت سازیان

واقعاً محاذِ جنگ الٰہی یونیورسٹی ہے، ایسی یونیورسٹی کہ جہاں تقویٰ، عَفو، استقامت، قربانی، فداکاری اور صبر وغیرہ کا درس سکھایا جاتاہے۔ محاذِ جنگ ایک ایسی جگہ ہے کہ جہاں پر وہ انسان جو وہاں پر قدم رکھتے ہیں اُنہیں چاہیے کہ تہہ دل سے شہداء کے سردار و سالار مولا امام حسین علیہ السلام کو لبیک کہیں اور حسین علیہ السلام کی طرح اپنی عمر کے آخری لحظے تک رہیں، محاذِ جنگ ایک ایسی جگہ ہے کہ جہاں پر انسان دوسروں سے ایک قدم خدا کے نزدیک تر ہے۔

اقتباس از وصیت نامۂ شہید