اسلامی جمہوریہ ایران مختلف قسم کےسیاسی، معاشی،عسکری اور سکیورٹی حملوں سے ختم نہیں ہوگا بلکہ روز بروز مضبوط تر ہوتا جائے گا، اب تک اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام حقیقی معنوں میں ایک مقتدر نظام ہے، البتہ اسلامی نظام مقتدر بھی ہے اور مظلوم بھی۔۔ بالکل ایسے ہی جیسے امیرالمومنینؑ اپنے دور میں اسلامی نظام کے ایک مقتدر حاکم بھی تھے اور بالکل اُسی دوران مظلوموں میں سے مظلوم ترین شخصیت بھی تھے، اسلامی جمہوریہ ایران بھی بالکل اِسی طرح (مقتدر اور مظلوم) ہے۔
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
04نومبر2014
متعلقہ تصاویر
- ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کے چہلم پر خصوصی پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ