انقلاب اسلامی؛ کربلا کی ایک شاخ

ایران کی اسلامی تحریک اور انقلاب، چونکہ اسی (کربلا کے) نورانی سرچشمے کی ایک شاخ ہے، اس لیے اسے ہمیشہ قیامِ حسینی کے اہداف کے حصول کی کوشش میں رہنا چاہیے۔

ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای
28 جون 2026