میں حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی شخصیت کے بارے میں کیا لب کشائی کروں؟ اور یہ کس کے بس کی بات ہے؟ انکی عظیم الشان ہمہ جہتی شخصیت کا احاطہ نہ ہم کر سکتے ہیں اور نہ بشر اُن (خصوصیات) تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
24 اگست 1986
متعلقہ تصاویر
- امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا عید غدیر اور امام خمینیؒ کی رحلت کی مناسبت سے پیغام کا تصویری مجموعہ | پہلا حصّہ