حضرت علیؑ کی فضیلتوں کا احاطہ ممکن ہی نہیں

میں حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی شخصیت کے بارے میں کیا لب کشائی کروں؟ اور یہ کس کے بس کی بات ہے؟ انکی عظیم الشان ہمہ جہتی شخصیت کا احاطہ نہ ہم کر سکتے ہیں اور نہ بشر اُن (خصوصیات) تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
24 اگست 1986