آج اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے دل کی آواز کو واضح اور آشکار طور پر بیان کرتا ہے۔ اس ضمن میں ہم کسی کا لحاظ نہیں کرتے۔۔۔ ہر طریقے سے ہم فلسطینی قوم کا دفاع کریں گے اور یہی مسئلہ، دشمنوں کی توجہ اور ایران فوبیا کا سبب قرار پایا ہے اور جو لوگ فلسطین کے دفاع کے ذمہ دار ہیں وہ کم از کم ہماری حد تک فلسطینیوں کی مدد کریں اور ایران فوبیا کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ ہم آواز ہو جائیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
18 فروری 2023
متعلقہ تصاویر
- ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کے چہلم پر خصوصی پیغام کا تصویری مجموعہ | پانچواں حصّہ