بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

انا للہ و انا الیہ راجعون

کرمان میں آج ہونے والا دہشت گردانہ حملہ کہ جس میں کئی سو بےگناہ انسان خاک و خون میں ڈوب گئے افسوس ناک اور نہایت اثرانداز ہونے والا (سانحہ) ہے۔

اس جان لیوا مصیبت پر مصیبت زدہ خاندانوں اور ایران کی شریف عوام کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔ اور خداوند متعال سے شہداء کےلیے رحمت و رضوان الہیٰ اور زخمیوں کےلیے جلد از جلد شفا کی دعا کرتے ہیں۔

دفتر آیت اللہ سیستانی، نجف اشرف
3 جنوری 2024