سیدھے راستے پر ہر حالت میں قدم بڑھانا

اے میرے بچو! کوشش کرو کہ سیدھے راستے پر جو اللہ کا راستہ ہے، اگرچہ لنگڑا لنگڑا کر ہی کیوں نہ چلنا پڑے، قدم بڑھاؤ۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
6 جون 1980