Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا وہ خاتون ہیں جو خاندانِ وحی کے لیے باعثِ افتخار ہیں اور عزیز (دینِ) اسلام کی پیشانی پر ایک سورج کی طرح چمک رہی ہیں۔ آپؑ کے فضائل، پیغمبرِ اکرمؐ اور خاندانِ عصمت و طہارتؑ کے بے پایاں فضائل کے ہم پلہ ہیں۔
امام خمینیؒ 5 مئی 1980