
آج کا امریکہ، چالیس سال پہلے کہ جب انقلاب کامیاب ہوا تھا، کے امریکہ سے مراتب کے لحاظ سے کمزور تر ہے۔ جیسا کہ معروف کشتی ٹائی ٹینک کی شان و شوکت اس کے غرق ہونے میں رکاوٹ نہیں بنی تھی، امریکہ کی شان و شوکت بھی اس کے غرق ہونے میں رکاوٹ نہیں بنے گی اور امریکہ (ضرور) غرق ہوگا۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 فروری 2020