کیا امریکہ کی ایران دشمنی کی وجہ سفارت پر قبضہ ہے؟

امریکہ کی دشمنی کا جاسوسی کے اڈے (امریکی سفارت خانے) پر قبضہ کرنے سے کوئی تعلق نہیں ہے؛ (بلکہ) انہوں (امریکیوں) نے اس سے بہت پہلے انقلابِ اسلامی کے خلاف اپنی سرگرمیاں (دشمنیاں) شروع کردی تھیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
1 نومبر 2023