مضبوط فکری بنیاد کی ضرورت

جو چیز ایک ملت اور تحریک کو شناخت دیتی ہے اور طاقتور بناتی ہے، وہ ایک مضبوط فکری بنیاد ہے۔ بہت سارے ممالک کہ جنہوں نے انقلاب برپا کیا اور مختصر عرصے کے بعد ہی راستے سے کلی طور پر ہٹ گئے، اسکی وجہ یہ تھی کہ ان کے پاس ایک مضبوط فکری بنیاد نہیں تھی۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 فروری 2021