بہادر، قاسم سلیمانی

امریکہ پہلے دنیا کی سپر پاورطاقت تھا لیکن آج نہیں ہے۔
امریکہ خطے میں شکست کھا چکا ہے۔ دنیا کا بڑا شیطان اپنی تمام تر کوششوں، فتنوں اور شیطانی چالوں کے باوجود خطے میں اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام رہاہے۔
اور اس کام کے اصلی ہیرو جنرل قاسم سلیمانی تھے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 جون 2018 ،15 دسمبر2020 ،2 نومبر 2022