مقامِ فاطمہؑ بزبانِ علیؑ

امیرالمومنین (علیؑ) نے فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے بارے میں فرمایا: “ما اغضبنی و لا خرج من امری” پوری ازدواجی زندگی میں ایک مرتبہ بھی انہوں نے مجھے غصہ نہیں دلایا اور ایک مرتبہ بھی میرے حکم سے حکم عدولی نہیں کی۔ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا، تمام تر عظمت اور جلالت کے ساتھ، اپنے گھر میں جیسا کہ اسلام نے کہا ہے ویسی ہی ایک زوجہ اور ایک خاتون تھیں۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
16 دسمبر 1992