کیا امریکہ کا اسرائیلی جرائم میں کوئی کردار ہے؟ خصوصاً حالیہ بمباری اورظلم جو اسرائیل نے اہل غزہ پر کیا، اس میں امریکہ کا کیا کردار ہے؟ اس قتلِ عام پر پوری دنیا میں ملک و قوم و مذہب و ملت کی تفریق کے بِنا آنے والے عوامی ردعمل کا سبب کیا ہے؟ کون کون سے ممالک میں یہ عوامی ردعمل ظاہر ہوا ہے؟ یورپی ممالک کا اس ردعمل کے حوالے سے کیا رویہ ہے؟ اس ردعمل کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ کیا غزہ کے مظلوموں کا خون ایک عالمگیر بیداری کی لہر کو ایجاد کرنے کا سبب بن جائے گا؟ اس موضوع پر ان سوالات اور بہت سے اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اہل_غزہ #ااسلامی_سیاست #صہیونی_حکومت #عوامی_ردعمل #فلسطین #غزہ #ظلم #مظاہرے #عالمی_بیداری #انسانی_بیداری

کل ملاحظات: 9090