شہادت کا حصول آسان کام نہیں بلکہ اس کے لیے مکمل آمادگی لازم ہے۔ انسان کی جان، اللہ کی راہ میں قربان ہو جائے اس سے بہتر اور کیا ہو سکتا ہے۔ شہادت کے لیے حقیقی آمادگی کیا ہوتی ہے؟ شہید امام خامنہ ایؒ کے اہلِ خانہ کب سے شہادت کے لیے آمادہ تھے؟ ایک سال سے ہر رات کون سا خاص عمل انجام دیتے تھے؟ وہ کون سی کیفیت تھی جس نے شہداء کی زندگی بدل دی؟ دنیا کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے دل کو دنیا سے کیسے آزاد رکھا جا سکتا ہے؟ کیا شہادت کا انتخاب اچانک ہوتا ہے یا اس کے لیے روحانی تیاری بھی ضروری ہے؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے حجۃ الاسلام و المسلمین عابدینی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حجۃ_الاسلام_و_المسلمین #عابدینی #اہلِ_خانہ #صاحبزادی #ایک_سال #شہادتین #یقین #آمادہ #شہادت #منتظر #سیدہ_بشریٰ #دیکھ_بھال #قرآن #شہادت #خانم_زہرا #حداد_عادل #ذمہ_داریاں
کل ملاحظات: 8
