ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گےآج ایران کے شعبہ تعلیم و تربیت کو کون سی ایک بیماری لاحق ہے؟ کیا یہ بیماری تمام دنیا اور پوری اسلامی دنیا میں بھی موجود ہے؟ کیا یونیورسٹی کی ڈگری کسی کے پڑھے لکھے ہونے کےلیے لازمی ہے؟ کیا انسان کو دیگر تعلیمی شعبوں کی جانب بھی توجہ کرنی چاہیے یا نہیں؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #یونیورسٹی #ٹیکنیکل_تعلیم #وکینشنل_تعلیم #میڈیا_سائنس
کل ملاحظات: 8458