ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ خرمشہر کی فتح کا راز کیا تھا؟ آج کی نوجوان نسل پر کون سی اہم ذمہ داری عائد ہوتی ہے؟ مشکل معرکوں میں فتح کیسے حاصل ہوتی ہے؟

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #نوجوان #خرم_شہر #ایمان_یقین #پرچم_اسلام

کل ملاحظات: 6892