Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
حقیقت میں پوری دنیا کے مسلمان غدیر کے واقعے سے پورے عالم اسلام کی مکمل ترقی اور رہنمائی کا ذریعہ تلاش کرسکتے ہیں۔ اس واقعے کے وقوع پذیر ہونے اور پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے ان کلمات کے اجراء سے کسی نے بھی انکار نہیں کیا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای 7 مئی 1996