غدیر کا حقیقی اِحیا کرنا؛ اسلام کے سیاسی اور اجتماعی پہلو کا اِحیا کرنا ہے۔ اور یہی مظلوم شہید آیت اللہ العظمیٰ سید محمد باقر الصدرؒ کے اس جملے کا مطلب ہے کہ جسے زندہ کرنا ہمارے لیے واجب اور ضروری ہے (اور وہ جملہ یہ ہے) کہ: “اسلام زندگی کی قیادت و راہنمائی کرتا ہے”۔
سید ہاشم الحیدری
19 ستمبر 2016
متعلقہ تصاویر
- ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کے چہلم پر خصوصی پیغام کا تصویری مجموعہ | پانچواں حصّہ