امام کی شبیہ بننے کی کوشش

امام حسینؑ ہمیں یاد دلانے آئے تھے کہ تھوڑی سی حرکت کرو، اس مادی زندگی سے لگاؤ کو چھوڑ کر تھوڑا آگے آؤ، تم علیؑ نہیں بنو گے، امام حسینؑ نہیں بنو گے، لیکن ایک قدم ہم سے قریب ہو جاؤ۔ اپنے کام کو خالص طریقے سے انجام دینے کی کوشش کرو۔ امام حسینؑ یعنی یہ، یعنی خدا کی پرستش کا پیکر۔ آپ بھی ان جیسے بننے کی تھوڑی کوشش کریں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی
14 نومبر 2016